193۔ سچی راہنمائی

مَنْ حَذَّرَكَ كَمَنْ بَشَّرَكَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۵۹) جس نے تمہیں برائیوں سے ڈرایا گویا اس نے تمہیں اچھائی کی خوشخبری سنائی۔ انسان زندگی کے کئی کاموں میں دوسروں سے مدد لیتا ہے، اس طرح زندگی میں کئی بار دوسرے شخص کی طرف سے صحیح و غلط کی نشاندہی کی ضرورت پڑتی ہے۔ ماں باپ … 193۔ سچی راہنمائی پڑھنا جاری رکھیں